26نومبر کے واقعے پر انکوائری کمیشن بنایا جائے،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 26نومبر کے واقعے پر انکوائری کمیشن بنایا جائے۔ ورکرز پر کچھ ثابت ہوتا ہے تو ہم سپورٹ نہیں کریں گے۔ پی ٹی آئی رہنمائوں سے ہیومن رائٹس مزید پڑھیں