200روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہوگی

سرگودھا (صباح نیوز) 200روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہوگی جس کا پہلا انعام7,50,000 روپے دوسرا انعام ,50,000/-روپے کے پانچ انعامات اور تیسرا انعام 1250روپے کے 2394انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔