14 ستمبر کی8 اکثریتی ججز کی وضاحت ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے رجسٹرارسپریم کورٹ سے 9سوالوں کا جواب مانگ لیا

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے 14 ستمبر کی8 اکثریتی ججز کی وضاحت پررجسٹرارسپریم کورٹ آف پاکستان مس جزیلہ اسلم سے ابتدائی طور پر 9سوالوں کا جواب مانگ لیا۔مخصوص نشستوںکے کیس کے معاملے پر چیف مزید پڑھیں