11مئی حافظ نعیم الرحمان کا تاریخی استقبال اور عوامی استقبالہ جلسہ ہوگا ،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)   امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ 11مئی حافظ نعیم الرحمان کا تاریخی استقبال اور عوامی استقبالہ جلسہ ہوگا عوام پر گندم ،چینی،ڈالر مافیازاور قبضہ گر ولٹیرے اور مفت خور مسلط ہیں جس کی وجہ مزید پڑھیں