10ماہ رمضان المبارک کو یوم باب الاسلام سندھ بھر میں بھرپور جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جائے گا،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے تحت 10ماہ رمضان المبارک کو یوم باب الاسلام سندھ بھر میں بھرپور جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جائے گا، صوبائی اعلامیہ کے مطابق 10رمضان المبارک کو یوم باب الاسلام کے حوالے سے کراچی تا مزید پڑھیں