یہ نفرتوں کی فصیلیں، جہالتوں کے حصار! : تحریر تنویر قیصر شاہد

نیویارک کو دنیا کا معاشی دارالحکومت (Financial Capital of the World) کہا جاتا ہے ۔نیویارک کا ایک حصہ بروکلینکہلاتا ہے ۔ اِسی علاقے میں لٹل پاکستان بھی آباد ہے۔ معاش اور امن کے متلاشی ایشیائی مہاجرین بکثرت بروکلینمیں آباد ہیں مزید پڑھیں