یاسین ملک کا22 جولائی سے تہاڑ جیل میں غیر معینہ مدت تک کے لئے بھوک ہڑتال شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قیدجموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین یاسین ملک  اپنے خلاف دائر فرضی مقدمات میں غیر منصفانہ عدالتی کارروائی کے خلاف 22 جولائی سے غیر معینہ مدت تک کے لئے بھوک ہڑتال مزید پڑھیں