ہو سکتا ہے جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کراچی میں مل کر حکومت بنا لیں، سعید غنی

کراچی(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے کہاہے کہ کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں ہم سب سے بڑی پارٹی کے طور پر سامنے آئے ہیں، شہر میں اپنا میئر لانے کے لیے رابطے کریں مزید پڑھیں