ہواوے آئی ٹی شعبہ میں تین لاکھ نوجوانوں کوتربیت دے گا،شزا فاطمہ خواجہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ہواوے آئی ٹی شعبہ میں تین لاکھ نوجوانوں کوتربیت دے گا،17 ہزار سے زائد طلبہ کو تربیت فراہم کی جا چکی ہے۔ان خیالات مزید پڑھیں