ہم غزہ میں اپنا کام جاری رکھیں گے میں اپنی ڈیوٹی پر واپس آؤں گا۔ڈاکٹر حسام ابو صفیہ

غزہ(صباح نیوز)شمالی غزہ کی پٹی میں کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام ابو صفیہ گذشتہ رات ہسپتال کو نشانہ بنائے جانے کے بعد نتیجے میں زخمی ہو گئے تھے۔ ایک اسرائیلی ڈرون نے ڈاکٹر ابو صفیہ کے آپریٹنگ روم مزید پڑھیں