ہم شہداکی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (صباح نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ یوم دفاع اس عہد کی تجدید ہے کہ ہم اپنے عظیم شہداکی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دینگے۔ یوم دفاع کے موقع پر پیغام میں وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز مزید پڑھیں