ہم خام تیل کی برآمد بند کر دیں تو2 ہفتوں میں پوری دنیا متاثر ہوجائیگی،سعودی وزیر توانائی

ریاض(صباح نیوز)سعودی عرب نے کہا ہے کہ اگر ہم خام تیل کی برآمد بند کردیں تو دو سے تین ہفتے کے اندر پوری دنیا متاثر ہونا شروع ہوجائے گی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن مزید پڑھیں