ہم امریکی نہیں بننا چاہتے۔گرین لینڈ کے وزیرِ اعظم کا اعلان

 کوپن ہیگن(صباح نیوز)گرین لینڈ کے وزیرِ اعظم ایگیڈ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز  مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ  گرین لینڈ کے  لوگ امریکی نہیں بننا چاہتے تاہم ہم  واشنگٹن سے زیادہ تعاون کے لیے تیار ہیں۔ کوپن مزید پڑھیں