ہمارے سارے معاشی اشارئیے درست ، ملک ترقی کے رستے پر چل نکلا،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہمارے سارے معاشی اشارئیے درست ہیں اور ملک ترقی کے رستے پر چل نکلا، ہم نے تعلیم اور صحت کے شعبوں پر کام کیا، معیشت کو ٹھیک کیا، آئی مزید پڑھیں