ہائیکورٹ کے حکم پر لاپتا شہری بازیاب، 70لاکھ بھتہ مانگا گیا، ہمارا ملزم آئی جی اسلام آباد ہے،وکیل

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر لاپتا شہری بازیاب ہوگیا، جبکہ پولیس نے مقدمہ اور گرفتاری ظاہر کرکے ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کردیا۔17 نومبر سے اسلام آباد کے علاقے جی ایٹ سے لاپتا شہری مزید پڑھیں