کے پی میں انتخابات کی تاریخ کیلئے گورنر، الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس بے نتیجہ ختم ،گورنر نے الیکشن کی تاریخ دینے کیلئے مزید ایک ہفتہ مانگ لیا

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ طے کرنے کے لیے گورنر حاجی غلام علی اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کا مشاورتی اجلاس بے نتیجہ ختم ہو گیا، گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے صوبائی اسمبلی کے مزید پڑھیں