کیپٹن (ر) صفدر، حنیف عباسی سمیت 5 لیگی رہنما اشتہاری قرار

راولپنڈی(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن(ر) صفدر، حنیف عباسی سمیت 5 لیگی رہنماوں کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔   مسلم لیگ ن کی احتجاجی ریلی میں کار سرکار کی مداخلت پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے مزید پڑھیں