کینیڈا کورونا کی ہربل ویکسین استعمال کرنے والا پہلا ملک بن گیا

ٹورنٹو(صباح نیوز) کینیڈا کورونا کی روک تھام کے لیے ہربل ویکسین استعمال کرنے والا پہلا ملک بن گیا ۔کینیڈا نے پودوں اور جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ انسداد کورونا ویکسین کی تیاری اور اس کے استعمال کی اجازت دے دی مزید پڑھیں