کچھ ایسی فائلیں سائن کیں جن میں لیفٹیننٹ اور کیپٹن رینک کے افغان شہریوں کو فوج سے نکالا گیا، خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بطور وزیر دفاع دو تین ایسی فائلیں سائن کیں جن میں افغان شہریوں کو فوج سے نکالا گیا جن میں ایک کیپٹن تھا اور ایک لیفٹیننٹ تھا۔ ایک بیان مزید پڑھیں