کورونا وائرس اب بھی گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی ہے، ڈبلیو ایچ او

نیویارک(صباح نیوز) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے واضح کیا ہے کہ تین سال قبل شروع ہونے والی عالمی وبا کورونا وائرس اب بھی ایک عالمی مسئلہ ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی ایمرجنسی کمیٹی نے مارچ 2020 میں کورونا وائرس مزید پڑھیں