کورونا ،مزید7اموات ،592 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید7 افراد جاں بحق ہوگئے،گزشتہ 24 گھنٹوں  میں592 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید7 مریض مزید پڑھیں