کوئٹہ: بروری بائی پاس پر باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری، 8 افراد جاں بحق

کوئٹہ (صباح نیوز)صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے بروری بائی پاس پر باراتیوں کی بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 8  افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔ باراتیوں کی بس خلجی کالونی مزید پڑھیں