کل کی کامیاب شٹر ڈائون ہڑتال حکومت کو عوام و تاجروں کے مطالبات تسلیم کرنے پر مجبور کر دے گی،منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ 28اگست کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کامیابی حکومت کو مجبور کرے گی کہ وہ عوام اور تاجروں کے مطالبات تسلیم کرے ، تنخواہ دار طبقے اور مزید پڑھیں