کشمیری اپنے عظیم قائدکو خراج عقیدت کیلئے یکم ستمبر کو حیدرپورہ میں ان کے مزار پرجاکر فاتحہ خوانی کریں، فریدہ بہن جی

سرینگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کی سینئر رہنماء اور جموں وکشمیر ماس موومنٹ کی چیرپرسن محترمہ فریدہ بہن جی نے بابائے حریت قائد تحریک آزادی کشمیر سید علی شاہ گیلانی کو ان کے تیسرے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش مزید پڑھیں