کشمیریوں کے حق مزاحمت کوبھی بحال ہونا چاہیے،عبدالرشید ترابی

باغ (صباح نیوز)جماعت اسلامی کے سابق امیر عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ نریندرمودی مستند دہشت گردپورے جنوبی ایشیا کو بارود کے ڈھیرکر کھڑا کردیا،نریندرمودی اور ارایس ایس کے غنڈوں سے ہندوستان کے اندر کوئی بھی اقلیت محفوظ نہیں ہے،عالمی برادری مزید پڑھیں