کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا ہو گا۔ بعض سیٹوں پر دھاندلی کے مکمل ثبوت موجود ہیں، سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا ہو گا۔ کراچی انتخابات میں بعض سیٹوں پر دھاندلی کے مکمل ثبوت موجود ہیں، جماعت اسلامی کا راستہ روکنے کی مزید پڑھیں