کراچی ڈکیتی میں مزاحمت پر نوجوان جاں بحق

کراچی (صباح نیوز)کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں دوران ڈکیتی مزاحمت پرڈاکوؤں نے  فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا جس کے بعدرواں سال کراچی میں لوٹ مار کی وارداتوں کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 90 ہوگئی۔ مزید پڑھیں