کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی قبضہ مافیا کو سپورٹ کررہا ہے، سندھ ہائی کورٹ برہم

کراچی(صباح نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے گلستان جوہر بلاک 6 میں 404 پلاٹس پر قبضے سے متعلق درخواست پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کے ڈی اے کو فوری طور پر قبضے ختم کرانے اور ڈی جی کو پولیس فورس مزید پڑھیں