کراچی پریس کلب کے ممبر اطہر احمدمتین کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپردخاک کردیاگیا

کراچی (صباح نیوز)کراچی میں گزشتہ روز ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے کراچی پریس کلب کے ممبراورسماٹی وی کے سینئرپروڈیوسراطہراحمد متین کو ہفتہ کی سہہ پرآہوں اور سسکیوں کے ساتھ یاسین آباد قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔ کراچی پریس مزید پڑھیں