کراچی میں عوام نے والہانہ طریقے سے جماعت اسلامی اور حافظ نعیم الرحمن پر اعتماد کردیا ہے۔ لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، چیئرمین مرکزی الیکشن سیل لیاقت بلوچ نے کہا کہ کراچی میں عوام نے والہانہ طریقے سے جماعت اسلامی اور حافظ نعیم الرحمن پر اعتماد کردیا ہے۔ جماعت اسلامی کی جیت کو روکنے کے لیے مقتدر مزید پڑھیں