کئی محاذوں پر جنگ، اسرائیل کے لیے ایک تشویشناک صورتحال

تل ابیب (صباح نیوز)اسرائیل کی طرف سے کئی محاذوں پر جنگ کے باعث مشکل صورت حال کا سامنا ہے ماہرین کے مطابق پریشان کن صورتحال  طاقت کے دعوے اور بڑھتے ہوئے نقصانات اسرائیلی فوج کے ترجمان کے حالیہ بیانات سے مزید پڑھیں