ڈی آئی خان ،ٹریلر بریک فیل ہونے کے باعث ٹرک سے ٹکر گیا،5افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان  میں درازندہ کے علاقے سروبئی میں ٹریلر بریک فیل ہونے کے باعث ٹرک سے ٹکر گیا،5افراد جاں بحق  اور 7زخمی ہو گئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے مزید پڑھیں