ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے قائمہ کمیٹی قومی صحت کے چیئرمین کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کے چیئرمین عامر ولی الدین چشتی نے جمعہ کو  پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی ۔ملاقات میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے عامر ولیدین چشتی کو سینیٹ کی مزید پڑھیں