ڈرون کیمروں کے حوالے سے پالیسی رولز جاری ،سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزارت ہوا بازی نے ڈرون کیمروں کے حوالے سے پالیسی رولز جاری کرتے ہوئے سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی۔پالیسی رولز کے مطابق ڈرون کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رجسٹریشن کرانا ہوگی، مزید پڑھیں