ڈاکٹرفاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں

کراچی (صباح نیوز)سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم)پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ 85برس کی عمر میںنتقال کرگئیں۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے والدہ کے انتقال کی خبرسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی کہ ان کی والدہ مزید پڑھیں