ڈالر1روپے 19پیسے مہنگا ،228 کا ہوگیا، اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رحجان

کراچی (صباح نیوز)ملک میں ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری رہا، انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہونے کے بعد 228روپے کا ہوگیا۔انٹر بینک میں ڈالر 1روپے 19 پیسے مزید مہنگا ہوا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس)میں مزید پڑھیں