چین، پاکستان کے تاریخی تعلقات نئے دور میں داخل ہوگئے ہیں، جیانگ زیڈونگ

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ پاک چین سٹریٹجک تعاون مزید گہرا ہوتا رہے گا۔ہفتہ کونئے سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چین کے سفیر نے کہا کہ گزشتہ ماہ خنجرابـسوست مزید پڑھیں