چیف الیکشن کمشنر کے سوشل میڈیا جعلی اکاؤنٹس،الیکشن کمیشن کا ڈی جی ایف آئی اے کو خط

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کے نام سے فیک سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)رائے طاہر کو خط لکھا ہے۔ خط میں الیکشن مزید پڑھیں