چیئرپرسن بی آئی ایس پی کی رمضان فوڈ پیکج تقسیم کی تقریب میں شرکت

اسلام آباد(صباح نیوز)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ( بی آئی ایس پی ) کی چیئرپر سن سینیٹر روبینہ خالد نے کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کے زیر اہتمام رمضان فوڈ پیکج تقسیم کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ہے مزید پڑھیں