چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی جمہوریہ ازبکستان ایوان بالا کی چیئرپرسن سے ملاقات

تاشقند(صباح نیوز)   چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے جمہوریہ ازبکستان کی اولی مجلس (ایوانِ بالا)کی چیئرپرسن تانزیلہ کے نرببائیوا سے تاشقند میں انٹر پارلیمنٹری یونین (IPU) کے 150ویں اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔ یہ دونوں رہنماں کے مزید پڑھیں