پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے نام مختلف، کام ایک جیسے ہیں۔ امیر العظیم

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے نام مختلف کام ایک جیسے ہیں۔ 75برسوں سے ملک پر مسلط ظالم وڈیرے، جاگیردار اور کرپٹ سرمایہ داروں کی مثال مزید پڑھیں