پی پی 206 ضمنی انتخاب، ڈی آر او ،آر او کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض 

خانیوال(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 206خانیوال میں 16دسمبر کو منعقد ہونیوالے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آ فیسر محمد شاہد اور ریٹرننگ آفیسر تنویر الحسن کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض کر مزید پڑھیں