پی ٹی آئی کے ناراض تین دھڑوں میں رابطے

لاہور(صباح نیوز) پنجاب میں حکومت سازی کے معاملے پر پاکستان تحریکِ انصاف کے ناراض تین دھڑوں کے درمیان باہمی رابطے ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف کے چھینہ گروپ، علیم خان گروپ اور جہانگیر ترین گروپ کے رہنمائوں مزید پڑھیں