پی ٹی آئی کالانگ مارچ ان کی سیاسی موت ثابت ہوگا:مریم

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اس مہینے کے آخری ہفتے میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا لانگ مارچ ان کی سیاسی موت ثابت ہوگا۔ اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر پاکستان مزید پڑھیں