پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اسلام آباد سے گرفتار

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کواسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق شہریار آفریدی کوتھری ایم پی او کے تحت سیکٹر ایف 8 سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں