پی آئی اے کی اُردو ۔۔۔ تحریر : احمد حاطب صدیقی

یہ کراچی سے اسلام آباد کی پرواز تھی۔ جہاز ہموار ہوچکا تھا۔ یکایک طیارہ ہچکولے کھانے لگا۔ بلند گو پر فضائی میزبان کی نسوانی آواز گونجی:’’خواتین و حضرات! موسم کی خرابی کی وجہ سے پرواز ناہموار ہورہی ہے۔ آپ سے مزید پڑھیں