پیکا ایکٹ کے مقدمے میں گرفتار صحافی وحید مراد کی ضمانت منظور،رہاکردیاگیا

اسلام آباد(صباح نیوز)عدالت نے پیکا ایکٹ کے مقدمے میں گرفتار صحافی وحید مراد کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہاکرنے کا حکم دے دیا ،اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 20ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی،۔تفصیلات مزید پڑھیں