پیپلز پارٹی کے انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب، حلف اٹھا لیا

 کراچی (صباح نیوز)پیپلز پارٹی کے انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب، حلف اٹھا لیا۔ ڈپٹی اسپیکر کے لیے پیپلز پارٹی نے انتھونی نوید اور ایم کیو ایم نے راشد خان کو نامزد کیا تھا۔ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی کے لیے مزید پڑھیں