پیپلز پارٹی کا دریا سے نہریں نکالنے کے خلاف احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے کا اعلان

کراچی(صباح نیوز) پیپلز پارٹی سندھ نے چولستان کو سیراب کرنے کے لیے 6 کینالوں کی تعمیر کو  متنازع قرار دیتے ہوئے منصوبے کے خلاف احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے کا اعلان کردیا۔ پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے مزید پڑھیں