پٹرول ،ڈیزل کی قیمت میںاضافے سے مہنگائی بڑھے گی ،شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ پٹرول ،ڈیزل کی قیمت میںاضافے سے مہنگائی بڑھے گی، حکومت نے عوام کو مہنگائی کا پیکج دیا ہے ۔ انہوں نے بیان مزید پڑھیں